February 2017

یہ خاتون جرمنی کے شہر لائزگ کی رھنے والی تھی۔ پیشے کے لحاظ سے یہ ڈاکٹر تھیں۔ سن 1958ء کی بات ھے اس خاتون نے 30 سال کی عمر میں پاکستان میں کوڑھ (جزام) کے مریضوں کے بارے میں ایک فلم دیکھی‘ کوڑھ اچھوت مرض ہے جس میں مریض کا جسم گلنا شروع ہو جاتا ہے‘ جسم میں پیپ پڑجاتی ہے اور اس کے ساتھ ہی انسان کا گوشت ٹوٹ ٹوٹ کر نیچے گرنے لگتا ہے‘ کوڑھی کے جسم سے شدید بو بھی آتی ہے‘ کوڑھی اپنے اعضاء کو بچانے کے لیے ہاتھوں‘ ٹانگوں اور منہ کو کپڑے کی بڑی بڑی پٹیوں میں لپیٹ کر رکھتے ہیں‘ یہ مرض لا علاج سمجھا جاتا تھا چنانچہ جس انسان کو کوڑھ لاحق ہو جاتا تھا اسے شہر سے باہر پھینک دیا جاتا تھا اور وہ ویرانوں میں سسک سسک کر دم توڑ دیتا تھا۔ پاکستان میں 1960ء تک کوڑھ کے ہزاروں مریض موجود تھے‘ یہ مرض تیزی سے پھیل بھی رہا تھا‘ ملک کے مختلف مخیرحضرات نے کوڑھیوں کے لیے شہروں سے باہر رہائش گاہیں تعمیر کرا دی تھیں‘ یہ رہائش گاہیں کوڑھی احاطے کہلاتی تھیں‘ لوگ آنکھ‘ منہ اور ناک لپیٹ کر ان احاطوں کے قریب سے گزرتے تھے‘ لوگ مریضوں کے لیے کھانا دیواروں کے باہر سے اندر پھینک دیتے تھے اور یہ بیچارے مٹی اورکیچڑ میں لتھڑی ہوئی روٹیاں جھاڑ کر کھا لیتے تھے‘ ملک کے قریباً تمام شہروں میں کوڑھی احاطے تھے‘ پاکستان میں کوڑھ کو ناقابل علاج سمجھا جاتا تھا چنانچہ کوڑھ یا جزام کے شکار مریض کے پاس دو آپشن ہوتے تھے‘ یہ سسک کر جان دے دے یا خود کشی کر لے۔

یہ انتہائی جاذب نظر اور توانائی سے بھر پور عورت تھی اور یہ یورپ کے شاندار ترین ملک جرمنی کی شہری بھی تھی‘ زندگی کی خوبصورتیاں اس کے راستے میں بکھری ہوئی تھیں لیکن اس نے اس وقت ایک عجیب فیصلہ کیا‘یہ جرمنی سے کراچی آئی اور اس نے پاکستان میں کوڑھ کے مرض کے خلاف جہاد شروع کر دیا اور یہ اس کے بعد واپس نہیں گئی‘ اس نے پاکستان کے کوڑھیوں کے لیے اپنا ملک‘ اپنی جوانی‘ اپنا خاندان اور اپنی زندگی تیاگ دی‘ انہوں نے کراچی ریلوے اسٹیشن کے پیچھے میکلوڈ روڈ پر چھوٹا سا سینٹر بنایا اور کوڑھیوں کا علاج شروع کر دیا‘ کوڑھ کے مریضوں اور ان کے لواحقین نے اس فرشتہ صفت خاتون کو حیرت سے دیکھا کیونکہ اس وقت تک کوڑھ کو اﷲ کا عذاب سمجھا جاتا تھا‘ لوگوں کا خیال تھا یہ گناہوں اور جرائم کی سزا ہے۔ چنانچہ لوگ ان مریضوں کو گناہوں کی سزا بھگتنے کے لیے تنہا چھوڑ دیتے تھے‘ ان کے لیے پہلا چیلنج اس تصور کا خاتمہ تھا‘ انھیں بیماری کو بیماری ثابت کرنے میں بہت وقت لگ گیا اور اس کے بعد مریضوں کے علاج کا سلسلہ شروع ہوا‘یہ عظیم خاتون اپنے ہاتھوں سے ان کوڑھیوں کو دوا بھی کھلاتی تھی اور ان کی مرہم پٹی بھی کرتی تھی جن کو ان کے سگے بھی چھوڑ گئے تھے۔اس کا جذبہ نیک اور نیت صاف تھی چنانچہ اﷲ تعالیٰ نے اس کے ہاتھ میں شفا دے دی‘ یہ مریضوں کا علاج کرتی اور کوڑھیوں کا کوڑھ ختم ہو جاتا‘ اس دوران ڈاکٹر آئی کے گل نے بھی انھیں جوائن کر لیا‘ ان دونوں نے کراچی میں 1963ء میں میری لپریسی سینٹر بنایا اور مریضوں کی خدمت شروع کردی‘ ان دونوں نے پاکستانی ڈاکٹروں‘ سوشل ورکرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی ٹریننگ کا آغاز بھی کر دیا ۔ یوں یہ سینٹر 1965ء تک اسپتال کی شکل اختیار کر گیا‘ان ہوں نے جزام کے خلاف آگاہی کے لیے سوشل ایکشن پروگرام شروع کیا‘ ڈاکٹر کے دوستوں نے چندہ دیا لیکن اس کے باوجود ستر لاکھ روپے کم ہو گئے‘ یہ واپس جرمنی گئی اور جھولی پھیلا کر کھڑی ہو گئی‘ جرمنی کے شہریوں نے ستر لاکھ روپے دے دیے اور یوں پاکستان میں جزام کے خلاف انقلاب آ گیا۔ وہ پاکستان میںجزام کے سینٹر بناتی چلی گئی یہاں تک کہ ان سینٹر کی تعداد 156 تک پہنچ گئی‘ ڈاکٹر نے اس دوران 60 ہزار سے زائد مریضوں کو زندگی دی۔ یہ لوگ نہ صرف کوڑھ کے مرض سے صحت یاب ہو گئے بلکہ یہ لوگ عام انسانوں کی طرح زندگی بھی گزارنے لگے۔ ان کی کوششوں سے سندھ‘ پنجاب‘ خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے جزام ختم ہو گیا اور عالمی ادارہ صحت نے 1996ء میں پاکستان کو ’’لپریسی کنٹرولڈ‘‘ ملک قرار دے دیا‘ پاکستان ایشیاء کا پہلا ملک تھا جس میں جزام کنٹرول ہوا تھا‘ یہ لوگ اب قبائلی علاقے اور ہزارہ میں جزام کا پیچھا کر رہے ہیں اور ان کا خیال ہے اگلے چند برسوں میں پاکستان سے جزام کے جراثیم تک ختم ہو جائیں گے۔ حکومت نے 1988ء میں ان کو پاکستان کی شہریت دے دی‘ # اسے ہلال پاکستان‘ ستارہ قائداعظم‘ ہلال امتیاز اور جناح ایوارڈ بھی دیا گیا اور نشان قائداعظم سے بھی نوازا گیا۔ آغا خان یونیورسٹی نے انہیں ڈاکٹر آف سائنس کا ایوارڈ بھی دیا۔ جرمنی کی حکومت نے بھی اسے آرڈر آف میرٹ سے نوازا۔ یہ تمام اعزازات‘ یہ تمام ایوارڈ بہت شاندار ہیں لیکن یہ فرشتہ صفت خاتون اس سے کہیں زیادہ ’’ڈیزرو‘‘ کرتی ہے‘ جوانی میں اپنا وہ وطن چھوڑ دینا جہاں آباد ہونے کے لیے تیسری دنیا کے لاکھوں لوگ جان کی بازی لگا دیتے ہیں اور اس ملک میں آ جانا جہاں نظریات اور عادات کی بنیاد پر اختلاف نہیں کیا جاتا بلکہ انسانوں کو مذہب اور عقیدت کی بنیاد پر اچھا یا برا سمجھا جاتا ہے‘ جس میں لوگ خود کو زیادہ اچھا مسلمان ثابت کرنے کے لیے دوسروں کو بلا خوف کافر قرار دے دیتے ہیں۔ ان کا نام ڈاکٹر روتھ فاؤ ھے۔۔ ڈاکٹر روتھ کا عین جوانی میں جرمنی سے اس پاکستان میں آ جانا اور اپنی زندگی اجنبی ملک کے ایسے مریضوں پر خرچ کر دینا جنھیں ان کے اپنے خونی رشتے دار بھی چھوڑ جاتے ہیں واقعی کمال ہے ۔ ڈاکٹر روتھ اس ملک کے ہر اس شہری کی محسن ہے جو کوڑھ کا مریض تھا یا جس کا کوئی عزیز رشتے دار اس موذی مرض میں مبتلا تھایا جو اس موذی مرض کا شکار ہو سکتا تھا۔ ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ حقیقت ہے یہ خاتون‘ اس کی ساتھی سسٹر بیرنس اور ڈاکٹر آئی کے گل پاکستان نہ آتے اور اپنی زندگی اور وسائل اس ملک میں خرچ نہ کرتے تو شاید ہمارے ملک کی سڑکوں اور گلیوں میں اس وقت لاکھوں کوڑھی پھر رہے ہوتے اور دنیا نے ہم پر اپنے دروازے بند کر دیے ہوتے‘ ہمارے ملک میں کوئی آتا اور نہ ہی ہم کسی دوسرے ملک جا سکتے۔ یہ لوگ ہمارے محسن ہیں چنانچہ ہمیں ان کی ایوارڈز سے بڑھ کر تکریم کرنا ہو گی۔ 
respect And Salute for Her.

1.Ye 6 Sifat Hain,

Jo Sahaba ki Zindagi se Lee gayi Hain. 

2.Yeh Mukamaal deen nahin hai. 

Mukammal deen Quran e Pak aur Uski Tafseer Pyare Rasool ki Ahadith e Mubaraka hai.

3.Yeh 6 Batein woh Sifat Hain Jo tamama Sahabah mein Payee jatee thin Agar ham Koshish Mehnat Karke In Sifat ko Apni Zindagi Mein Le Aenge to Hamara Bhi Pure Deen par Chalna Asan Ho jayega.Aur pure deen par chalne ki salahiat ho Jaegi.

4.ALLAH raste me nikalkar 6 baaton par amli mashq karenge to Insha ALLAH hamara deen par chalna asaan ho jayega.. Yeh 6 baatein yeh hain :

Six Points of Tabligh in Urdu PDF

Download Dawat O Tabligh App:

Download

Six Points of Tabligh in English PDF

Download

 Download 6 Number



Tableeghi 6 Number in urdu:


Ye hain Dawat O Tabligh 6 Number (Six Point) ye 6 number sub bhai yaad karlen our dawat ka kam karna shuru karden , Takky humari ane wali zindagi achi our sukoon se guzre,

dawat o tabligh 6 number jo es 6 number ko yaad karne ky sath sath in par amal karega to Allah pak us se razi hojayenge our uski Duniya bi bana denge our uski akhrat bi bana denge.

jo bhai naya naya tabligh me laga hai usy chahiye ky wo jalid hi 6 number ka bayan yad karle our dawat dena shuru karde. tableeghi 6 number

6 points of tabligh is most important for us, and there are 6 points of tabligh in urdu now you can read it and remmeber of end of life.

 Download 6 Number









YOUTUBE






Thanks for Watching)
Subscribe Us for More..

19/02/2017 Saeed Anwar Bayan at Mirpurkhas
Bayan Me Saeed bhai ne bohat sare moazo par bat ki, jis me junaid jamshed bhai ka bi zikar kiya gaya our dusre Cricketer k bare me bat our karguzari sunai.

Saeed Anwar bhai Mirpurkhas me Tablighi Jammat Ki Nusrat par aye the, our Zohar ka bayan Nimra Masjid Mirpurkhas me kiya jis me bohat tablighi bhai our esky ilawa saeed anwar bhai ky chahane wale aye,

Our Saeed bhai ne Mirpurkhas ane our jamaak lane ka bi kaha,

Saeed bhai ka Moazu Sehwan sharif bomb blast , Junaid Jamshed, Old Cricketer , Dawat o Tabligh the,

Mazeed Videos ky liye Es Channel par jayen.

TrueIslam MFM
https://www.youtube.com/channel/UCzW4a3qukfcoXyqkFjHhE4Q

If you Like Our Videos SO share it now:

Ager Apko Humare Videos Pasand ati hain to videos ko share kar k Humare Sath Sath Es Kar-E-Khair Me Hissa Len, JazzakAllah

Subcribe our channel for more Videos:

HUmare channel ko Subscribe zaror karen:


Like + Share + Comment

Video me Commet Kar k Apne khayalat se zaror agah karen, Our Humare Channel Me kisi Kisam Ki kami ho to zaror btayen,

Note is channel me Sirif Islahi bayanat he upload hote hain,


Our Khas Khas upload kiya jata hai,

To Subscribe karna na bholen,

JazzakAllah,





New haji abdul Wahab sahab bayan at raiwind markaz lahore , haji abdul wahab sahab ul ma se bayan karte howe live dekhe ja rahe hain , our tarjuman bi sath hain,  ye artical bas ase hi likha ja raha hai,



haji abdul wahab sahab ki tabiyar aksar thek nahi rhete sub musalman bhayon se dua ki darkhuwst hai,

dawat o tabligh ka kam puri duniya me phele esky liye 4 mah laga kar is kam ko sikha jaye our apne makkam par mehnat ki jaye,



jazzak Allah,



.Share this post,



HAJI ABDUL WAHAB SAHAB Raiwind, HAJI ABDUL WAHAB, 2017, Raiwind, ABDUL WAHAB SAHAB Raiwind, haji abdul wahab, haji abdul wahab sahab video bayan, haji abdul wahab sahab, haji abdul wahab sahab video bayan 2017, haji abdul wahab bayan, haji abdul wahab sahab bayan, haji abdul wahab sahab died, haji abdul wahab sb, haji abdul wahab 2016, haji abdul wahab sab, BAYAN, islamic channel, maulana tariq jameel, islam, AJ Officia

Author Name

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.